بین الاقوامی خبریں

روسی صدر نے شام سے افواج کی واپسی کا اعلان کر دیا

ماسکو : روسی صدور ویلادی میر پوتن نے شام میں روسی فضائیہ کے ہوائی اڈے کا غیر اعلانیہ دورہ کرتے ہوئے شام سے روسی افواج کے جزوی انخلاء کے احکامات جاری کردیئے۔ تاہم انہوں نے سرکش شدت پسندوں کے خلاف

ہتھیاروں کی عالمی تجارت میں ایک بار پھر اضافہ، امریکا سرفہرست

اسٹاک ہوم: گزشتہ برس دنیا بھر میں اسلحے کی تجارت ایک مرتبہ پھر زیادہ ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امن پر تحقیق کرنے والے سویڈش ادارے سِپری کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2016 میں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہید

سری نگر: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے گاؤں یونسو میں علی الصبح قابض بھارتی فوج اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس اہلکار سرچ آپریشن کے نام پر گھروں میں جاگھسے۔ قابض فوجیوں نے فائرنگ

بھارتی مظالم دنیا کو دکھانے پر فرانسیسی صحافی گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے پیلٹ گن سے متاثر کشمیریوں پر دستاویزی فلم بنانے والے فرانسیسی صحافی کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی پولیس کے سینئر افسر نے کہا ہے

’’ایک خطہ ایک سڑک“ منصوبے میں شامل ممالک پر خصوصی توجہ ہے، چین

شنگھائی: چین کے اولین فری ٹریڈ زون شنگھائی (پائلٹ) فری ٹریڈ زون ایڈمنسٹریشن کے بیورو آف ایکسٹرنل کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل وانگ ینگ نے کہا ہے کہ چین کیلئے ”ایک خطہ ایک سڑک“ منصوبہ بہت اہم ہے۔ وانگ ینگ نے

ایران نے سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی کیلئے 2 شرائط رکھ دیں

تہران: ایران نے سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے اور کہا ہے کہ اگر سعودی عرب اس کی دو شرطیں مان لے تو تعلقات معمول پر آسکتے ہیں۔ سعودی عرب نے 2016 کے اوئل

گوئٹے مالا میں شیطان کو جلانے کا انوکھا تہوار

وسطی امریکی ملک گو ئٹے مالا میں شیطان کوجلانے کا انوکھا سالانہ تہوار منا یا گیا۔ لوگوں نے شیطان کا ایک پتلا بنایا اور پھر اسے آگ لگادی۔اس تہوار میں لوگ پہلے اپنے گھر کا پرانا سامان نکال کر سڑ

اسرائیلی فوج کی بمباری اور فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکا کے متنازع اعلان پر فلسطین بھر میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے جب کہ اسرائیلی فوج کی بمباری اور فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہوگئی اور 1200 سے زائد زخمی ہیں۔ فلسطین

جرمنی میں پورا گاؤں ہی نیلام کر دیا گیا

مشرقی جرمنی کے گاؤں الوائن کو ایک غیر معمولی نیلامی کے ذریعے ایک لاکھ 40 ہزار یورو میں فروخت کر دیا گیا۔ بیس نفوس پر مشتمل گاؤں کے خالی گھر اور ضعیف العمر لوگ سابق کمیونسٹ مشرقی جرمنی کے دور

مصر کے شیخ الازھر کا امریکی نائب صدر سے ملنے سے انکار

قاہرہ: روسیا الیوم کے مطابق مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ احمد الطیب نے 20 دسمبر کو مشرق وسطیٰ کے دورے پر آنے والے امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات سے انکار کرتے