Daily Archives: October 13, 2017

بابر اعظم کی سنچری، سری لنکا کو جیت کیلئے 293 رنز کا ہدف

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ون انٹرنیشنل میں سری لنکا کو جیت کیلئے 293 رنز کا ہدف دید یا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم پاکستانی بلے بازوں

لاہور ہائیکورٹ کی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف سماعت سے معذرت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف

کروڑوں روپے کی لاگت کا وفاقی حکومت کا پام آئل ملز کا منصوبہ کرپشن کی نذر

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ میں کروڑوں روپے کی لاگت سے شروع کردہ وفاقی حکومت کا پام آئل ملزکا منصوبہ کرپشن کی نذر ہوگیا ،آٹھ سال بعد بھی مکمل نا ہو سکا, منصوبے کا تعمیر شدہ اسٹرکچرخستہ حال و سم و کلر کا

ختم نبوت ہمارے ایمان میں شامل ، اس پر غیرمتزلزل ایمان ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے۔ ختم نبوت ہمارے ایمان میں شامل ہے اور پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف

خانیوال میں ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کی گونج میں انوکھا جنازہ

خانیوال: خانیوال کے نواحی گاؤں میں 105 سالہ بیوہ خاتون کا ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کے سر میں آخری رسومات ادا کی گئیں، ضعیف خاتون کے 30 پوتے پوتیاں ہیں ،وصیت پر دھوم دھام سے دفنایا گیا۔ تفصیلات کے

شیخوپورہ میں 3 احمدیوں کو توہینِ رسالت کا مرتکب ہونے پر سزائے موت

لاہور: بھلوال سے تعلق رکھنے والے تین احمدیوں کو شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج میاں جاوید اکرام نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے ۔ احمدی اپنی عبادت گاہ کے باہر لگائے گئے پمفلٹ اور بینرز کے

سعودی وزارت لیبر نے تنخواہ بروقت ادا نہ کرنے والے اداروں کیلئے 4 سزائیں مقرر کردیں

ریاض: سعودی وزارت لیبر نے تنخواہ بروقت ادا نہ کرنیوالے اداروں کے خلاف 4سزائیں مقرر کردیں ،سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ نے واضح کیا ہے کہ تنخواہ بروقت ادا نہ کرنے والے اداروں کے خلاف 4سزائیں مقرر کردی گئیں

مذاکرات نہیں امریکا سے جنگ کریں گے: شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے آگ بھڑکائی ہے ، اس بار یہ معاملہ مذاکرات سے نہیں جنگ سے حل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا اب آمنے سامنے آ چکے ہیں اورشمالی

حماس سے مصالحت، فلسطینی صدر محمود عباس جلد غزہ کا دورہ کریں گے

غزہ سٹی: فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ ایک ماہ کے دوران غزہ کا دورہ کریں گے، گذشتہ ایک عشرے میں ان کا غزہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل فتح اور اس کی

شام میں داعش کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے

دمشق: شمال مشرقی شام میں نقل مکانی کرنے والے شہریوں پر داعش کے حملہ میں 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق کرد ہلال احمر کے طبی ذرائع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے