Daily Archives: October 7, 2017

نمائندہ خصوصی اظہراقبال مُغل کا پاکستان کی مشہور سٹیج ایکٹریس مسکان بیگ سے خصوصی گفتگو

انڈیا جا کر کام نہیں کرنا چاہتی مسکان بیگ لاہور (نمائندہ خصوصی) سے بات کرتے ہوئے مسکان بیگ کہتی ہیں میں نے کئیرئیر کا آغاز 4سال پہلے اوکاڑہ سے کیا۔ میں اپنی تعلیم گورنمنٹ ساہیوال گرلز کالج سے مکمل کی

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد: ایڈمرل ذکاء اللہ کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت نے

چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہر لمحہ تیار رہنا ہے، ایڈمرل (ر) محمد ذکاء اللہ

اسلام آباد: پاک بحریہ کی کمان کی تبدیلی کی پر وقار تقرب سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل (ر) محمد ذکاء اللہ نے نئے بحریہ چیف کو کمان سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا

نواز شریف 9 اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونگے: ذرائع

لندن: ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم 9 اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونگے کیونکہ وہ ان دنوں لندن میں اپنی اہلیہ بیگم کلثوم کی تیمار داری میں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم