Daily Archives: October 3, 2017

جماعت اسلامی آخری حد تک جدوجہد کریگی لیاقت بلوچ نے اہم حکمت عملی کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی آخری حد تک جدوجہد کریگی لیاقت بلوچ نے اہم حکمت عملی کا اعلان کردیا آئین ٗ عدلیہ اور احتساب کیلئے جماعت اسلامی آخری حد تک جدوجہد کریگی : لیاقت بلوچ لاہور:جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہاہے

امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ویگاس واقعہ کے سوگ میں امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ ،نائب صدر مائیک پنس اور دیگر حکام نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ریفرنڈم کے بعد ہسپانوی پولیس کو کاتالونیا سے نکل جانے کا حکم

بارسلونا: سپین کے نیم خود مختار علاقے کاتالونیا کی علاقائی حکومت کے سربراہ کارلیس پوگےموں نے ہسپانوی پولیس کو اس خطے سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس کی وجہ کاتالونیا کی آزادی سے متعلق ہونے والے متنازعہ

روہنگیا پناہ گزینوں پر حملے ، بودھ رہنما گرفتار

کولمبو: سری لنکا میں روہنگیا پناہ گزینوں پر حملے میں ملوث بودھ رہنما سمیت 4افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بودھ رہنما اور دیگر انتہاپسندوں کے گروپ نے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے ایک پناہ گزین مرکز

سفارتی مراکز کی تلاشی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، روس

ماسکو: روس نے سفارتی مراکز پر ایک بار پھر امریکی سیکیورٹی اہلکاروں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے سان فرانسسکو

ن لیگ کو ایک اور بڑا نقصان بڑی پارٹی نے ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابی اصلاحات کے بل پر جھوٹ بول رہی ہے ،ہماری جماعت اب رائے ونڈ کی بادشاہت کو کندھا نہیں دے گی۔

پاکستان بھارت کو بھرپور جواب دے گا: ملیحہ لودھی

واشنگٹن: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی اور جارحیت اسی طرح جاری رہی توپاکستان بھرپورجواب دے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ملیحہ لودھی کاخطاب کرتے

پارلیمنٹ کے گیٹ پر گلو بٹوں نے مجھ پر حملہ کیا ہے : جمشید دستی

اسلام آباد :ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ گزشتہ روز گلو بٹوں نے پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہر مجھ پر حملہ کیا ہے جو کہ ایک ممبر قومی اسمبلی کی تضحیک ہے،اگر ہماری عزت نہ کی گئی تو

کسی بھی شعبہ میں عہدہ نہیں قائدانہ شخصیت کی اہمیت ہوتی ہے : احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عزت و وقار صرف اخلاقیات کے اصولوں پر کاربند رہ کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں