Monthly Archives: September 2017

آکسفورڈ یونیورسٹی نے مرکزی گیٹ سے سوچی کی تصویر ہٹا دی

لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی نے میانمار کی رہنما آن سان سوچی کی مرکزی گیٹ سے تصویر ہٹا دی۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ریاستی تشدد کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث 5 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان اب تک بنگلا

ٹرمپ کی پابندیاں،پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزوں میں 26فیصدکمی

واشنگٹن:معروف امریکی آن لائن میگزین پولیٹیکو نے بتایاہے کہ امریکی صدر کی سخت ویزا پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستان بھی ان اسلامی ممالک میں شامل ہوگیاہے جن کے شہریوں کو امریکی ویزوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

لاہور:لاہور میں پانڈو اسٹریٹ اسلام پورہ، پشاور میں امام بارگاہ حسینیہ سے شبیہ ذوالجناح کا برآمد ہونیوالا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔ عزاداروں کی جانب سے نوحہ خوانی اور ماتم کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں 9

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے 27 مشتبہ افراد گرفتار

راولپنڈی: رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے

تحریک انصاف نے متحدہ اپوزیشن کو توڑ دیا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا 2013 میں تحریک انصاف کے کہنے پر فخرالدین جی ابرہیم کو چیف الیکشن کمشنر لگایا گیا اور چیف الیکشن کمشنر کے کہنے پر ہی نگراں وزیراعظم

کاش اے کاش – ہارون الرشید

ہزار بار آپ کا تجزیہ غلط ثابت ہوا۔ حیرت ہے کہ آپ لوگ سوچتے کیوں نہیں۔ ہر بار بہت جانفشانی سے بڑھیا کی طرح سوت کاتا اور ہر بار ادھیڑ کر پھینک دیا۔ کاش‘ اے کاش! تحریکِ انصاف پہ حافظ

بوتل میں قید ’’جن‘‘ محمد بلال غوری

نوبل انعام یافتہ ماہر طبعیات، نیلز بوہر کی دانست میں آمریت کا بہترین ہتھیار رازداری ہے جبکہ جمہوریت کا بہترین ہتھیار شفافیت ہونا چاہئے۔ لیکن ہمارے ہاں بلا تخصیص تمام حکومتیں رازداری کو ہی سب سے مہلک ہتھیار سمجھتے ہوئے

آپ یہ پلے باندھ لیں -جاوید چوہدری

آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔ پہلا سبق‘ ہمارے ملک میں کسی بھی وقت کسی

رہوڈز آئی لینڈ اور بوسٹن- امجد اسلام امجد

جہاں تک شکاگو کی تقریب کا تعلق ہے وہ ہمیشہ کی طرح بہت بھر پور اور کامیاب رہی کہ ایک تو یہاں ہمارے لوگوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے اور دوسرے یہ علاقہ ادبی، قومی اور تہذیبی نوعیت

سرجری- سو لفظوں کی کہانی- مبشر علی زیدی

میں ڈوڈو کی زبان دیکھ کر دھک سے رہ گیا۔ بائیس گز طویل چمڑا! “اس پر کرکٹ میچ ہو سکتا ہے۔” میں ہنسا۔ “جب سے سیاسی جماعت کا ترجمان بنا ہوں، زبان لمبی ہوتی جا رہی ہے۔” ڈوڈو نے پریشانی