پاکستانی نوجوان انجنئیر نے پٹرول کےبغیر چلنے والی سستی ترین موٹر سائیکل بنا لی

اسلام آباد: پاکستانی مکینیکل انجینئر نے شاندار کارنامہ کردیکھایا، اپنی مدد آپ کے تحت سائیکل نما موٹرسائیل تیار کرلی جو بغیر پٹرول کے چلتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی عبدالباسط کا تعلق مکینیکل انجینئرنگ سے ہے۔

تاہم عبدالباسط نے اپنی فیلڈ سے متعلق پڑھائی کو بروکار لاکر ایسی شاندار موٹرسائیکل تیار کی ہے جو ددیکھتے میں تو سائیکل نما ہے لیکن کام موٹرسائیکل والا کرتی ہے وہ بھی بغیر ایندھن کے۔

عبدالباسط کا کہنا ہے کہ اس نے یہ موٹرسائیکل کافی ریسرچ کے بعد تیارکی ہے جبکہ اس میں اس نے کروز کنٹرول سسٹم لگایا ہے اور اسکی لاگتعام موٹرسائیکل سے بھی کم ہے مزید یہ کہ آٹو سیٹنگ کی اس موٹرسائیکل میں سپیڈ کی حد بھی مقرر کرسکتے ہیں اور اس کا کوئی شور بھی نہیں ہے۔

(Visited 5 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *