پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کے حوالے سے بڑی خبرآگئی

کراچی : پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لیے سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ۔

شہزادہ سلمان دور ہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب کریں گے ۔سعودی ولی عہد کا دو روزہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے ۔

ان کے دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 14 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔سعودی ولی عہد کو اس دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی ۔

گزشتہ برس اگست میں حکومت سنبھالنے کے بعد عمران خان نے اپنا پہلا سرکاری دورہ سعودی عرب کا کیا تھا ۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *