نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کی پاکستان کی ابھرتی ماڈل فاطمہ خان سے خصوصی گفتگو

نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مغل سے بات کرتے ہوئے فاطمہ نے کہا کہ میں نے اپنے کیئرئیر کا باقاعدہ آغاز 2014 میں کیا۔میں سنگر بننا چاہتی تھی لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوسکی ۔میں اپنا نام بنانے کیلئے اس فیلڈ میں آئی ہوں مجھے بہت شوق ہے کہ لوگ مجھے دیکھیں پسند کریں میرا نام ہو۔جی مجھے کھانے میں چکن ہانڈی بہت پسند ہے اور میں بہت ہی اچھی کوگنگ کر سکتی ہوں سب کچھ ہی اچھا بنا لیتی ہوں ۔ اگر ماڈل نہ ہوتی تو شائد بہت اچھی سنگر ہوتی ۔جی ہاں بالکل چنج آنا چاہیئے نیو ٹیلنٹ کو بھی زیادہ سے زیادہ چانس دینا چاہیئے۔جی ہاں میں اپنے کام سے بہت مطمئن ہوں ۔مستقبل میں بہت کچھ کرنے کا اردہ ہے ،ایک تو میں اپنا سنگر ببنے کا جو ادھورا خواب ہے وہ پورا کرونگی،اور ایک اپنی ذاتی فلم بناؤں گی ۔انڈیا میں پاکستانی ایکٹریس کی کوئی قدر نہیں اس لیئے میں کبھی بھی انڈیا جا کر کام نہیں کروں گی پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کروں گی اور دکھاؤ ں گی دنیا کو کہ پاکستان میں بھی اچھا اور معیاری کام ہوتا ہے ۔ جی پاکستان میں فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی ۔ میں فواد خان اور عمران عباس کے ساتھ کام کرنا ۔شادی کا فی الحال تو ئی اردہ نہیں ہاں اگر کوئی اچھا بہت پیار کرنے والا میرا خیال رکھنے والا شوہر ملا تو سوچوں گی ۔اگر مجھے وزیر اعظم بنا دیا جائے میں غریبوں کے حقوق کیلئے کام کروں گی اور اس ملک مین تعلیم کو عام کروں تاکہ ہر پاکستانی تعلیم حاصل کرسکے ۔پاکستانی عوام کو یہی پیغام دوں گی کہ آپس میں مل جل کر رہیں اور ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیں
میlt=”” width=”216″ height=”300″ class=”alignnone size-medium wp-image-9719″ />

(Visited 11 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *