میری زندگی میر ے ساتھ چل

میری زندگی میر ے ساتھ چل
تُو تھام کے میرا ہا تھ چل
میرے ہاتھ میں تُو ہاتھ دے
میرا عمر بھر تُو ساتھ دے
تجھے دیکھنا میری جستجو
تجھے چا ہنا میری آرزو
مجھے دن دے اپنے خیال کا
مجھے اپنے قُرب کی رات دے
میں اکیلے بھٹکوں کہاں کہاں
تیرے دم سے ہیں یہ سانسیں رواں
یہ سفر بہت تاویل ہے
تیرے سنگ حسین و جمیل ہے
میری دھڑکنوں کو قرار دے
میرے بگڑے حال سنوار دے
کبھی خود بھی میرے پاس آ
مجھے الجھنوں سے نجات دے
میری زندگی میرا ساتھ دے
میری زندگی میرا ساتھ دے
اے ماہی مایہ

(Visited 19 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *