ماہرہ خان انٹرنیشنل عرب فیسٹیول میں بھی اپنا سکا جمانے میں کامیاب

دبئی : پاکستانی ڈرامہ کوئین ماہرہ خان انٹرنیشنل عرب فیسٹیول میں بھی اپنا سکا جمانے میں کامیاب ہو گئی ہیں ، فلم انڈسٹری میں شاندار پرفارمنس پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اور ڈرامہ سیریل ہمسفر سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے عرب فیسٹیول میں بھی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں ۔

بالی ووڈ میں فلم رئیس سے شاندار ڈیبیو کرنے والی سٹار نے اس سے قبل بھی ایوارڈ اپنے نام کیا ہے ، مداحوں کی بڑی تعداد نے ماہرہ خان کی اس کامیابی کو سراہا ہے ۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *