شیخوپورہ: ڈی پی او کی ہدائیت پر قبضہ مافیہ کے خلاف کریک ڈاؤن

* ماریہ عندیب دختر علی محمد سکنہ ملہے شاشو کی رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ فیصل خالد سنیارا نے میرے 10مرلہ پلاٹ جو کہ خانقاہ ڈوگراں میں تھا عرصہ 4ماہ سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ فیصل خالد سنیارا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندیہ ماریہ عندیب کا10مرلہ کا پلاٹ واپس دلوایا۔ جس پرماریہ عندیب درخواست دہندیہ نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* نوید ولد محمد ارشد سکنہ لاہور مزنگ کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خاں ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ قبضہ مافیا ملک سکندر وغیرہ نے میرے پلاٹ5مرلہ پر عرصہ ایک سال سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ ملک سکندر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ نویدحسین کا5مرلہ کا پلاٹ واپس دلوایا۔ جس پرنوید حسین درخواست گزار نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* اکبر علی ولد محمد اسلم سکنہ نظام پورہ ڈھاکہ کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ رانا انوارلحق سابقہ تحصیل ناظم کے ساتھ گلشن انور ہاؤسنگ سکیم ونڈیال دیال شاہ میں کارو بار کیا تھا جس نے میری پراپرٹی پر قبضہ کر لیا تھا عرصہ ایک سال سے مجھے نہ تو میری پراپرٹی دے رہا ہے اور نہ ہی مجھے اس کی رقم مبلغ2 1/2کروڑ (اڑھائی کروڑ) روپے دے رہا ہے اور ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔ جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ رانا انوارالحق کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ اکبر علی کو اس کی رقم مبلغ اڑھائی کروڑ واپس دلوائی ۔ جس پراکبر علی درخواست گزار نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* نسرین زوجہ ثناء اللہ سکنہ گجرانوالہ روڈ شیخوپورہ کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ نصر عباس بھٹی وغیرہ نے میرے 4 1/2ایکڑ رقبہ پر عرصہ 20سال سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ نصر عباس بھٹی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندیہ نسرین بی بی کا رقبہ 4 1/2ایکڑ واپس دلوایا۔ جس پرنسرین بی بی درخواست دہندیہ نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* رانا شاہد ولد محمد اسلم سکنہ خانقاہ ڈوگراں کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ مبشر پٹواری نے عرصہ 6سال سے ایک پلاٹ کا لالچ دے کر مجھ سے رقم مبلغ7لاکھ روپے ہتھیا لیے اور مجھے نہ تو پلاٹ دے رہا ہے اور نہ ہی میری رقم مبلغ7لاکھ روپے واپس دے رہا ہے۔ جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ مبشر پٹواری کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ رانا شاہد کو اس کی رقم مبلغ7لاکھ واپس دلوائی۔ جس پر درخواست گزار رانا شاہد نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* اصغر علی ولد عبدالحمید سکنہ فاروق آبادکے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ بشارت حسین نے عرصہ6سال سے میرے ایک ایکٹر رقبے پر قبضہ کر رکھاہے۔ جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ بشارت حسین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ اصغر علی کا رقبہ ایک ایکٹر واپس دلوایا۔ جس پر درخواست گزار اصغر علی نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* عمران سلطان ولد سلطان احمد سکنہ خالد روڈ شیخوپورہ کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ عدنان حبیب وغیرہ نے میرے 4مرلہ پلاٹپر عرصہ10 سال سے قبضہ کر رکھا ہے۔ جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ عدنان حبیب کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ عمران سلطان کا4مرلہ کاپلاٹ واپس دلوایا۔ جس پر درخواست دہندہ عمران سلطان نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* غلام حیدر ولد کریم بخش سکنہ پیر بہار شاہ کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ اسد علی وغیرہ نے میرے 5مرلہ کے پلاٹ پر عرصہ1 سال سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ اسد علی وغیرہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ غلام حیدر کا5 مرلہ کا پلاٹ واپس دلوایا۔ جس پر درخواست گزار غلام حیدر نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* محمد اشرف ولد امان دین سکنہ ڈیرہ چوہدری خورشید کینال ویو کالونی شیخوپورہ کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ نادر حسین نے میرے 6مرلہ کے پلاٹ پر عرصہ16سال سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ نادر حسین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ محمد اشرف کا 6 مرلہ کا پلاٹ واپس دلوایا۔ جس پر درخواست گزارمحمد اشرف نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* فریاد حسین ولد محمد اسرائیل سکنہ کوٹ عبدالمالک کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ محمد سلیم نے میرے ساتھ عرصہ ایک سال سے جمال ٹاؤن میں فیکٹری کڑھائی مشین والی بنائی ہوئی تھی جبکہ الزام علیہ محمد سلیم نے میری فیکٹری ایک کنال پر عرصہ ایک سال سے قبضہ کر رکھا تھا اور اور میری مشینری بھی مجھے نہ دیتا تھا اور فیکٹری بھی نہ چلنے دیتا تھا۔جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام محمد سلیم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ فیریاد حسین کی فیکٹری رقبہ ایک کنال معہ درخواست گزار کی مشینری کو بھی ٹھیک کرو ا کر دینے کا حکم صادر فرمایا ۔ جس پر درخواست گزار فریاد حسین نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا
* اصغر علی ولد محمد اشرف سکنہ عیسن شرقپور شریفکے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ ارشد علی وغیرہ نے میرے رقبے 1ایکڑ پر عرصہ1سال سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام ارشد علی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ اصغر علی کا رقبہ ایک ایکڑ واپس دلوایا۔ جس پر درخواست گزاراصغر علی نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا۔
* ملک عنائت علی ولد اکبر علی سکنہ بھکھی کے رہائشی نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کے پیش ہو کر درخواست گزاری کہ الزام علیہ حمید فخر موچی نے میرے 22مرلہ مکان پر عرصہ15سال سے قبضہ کر رکھا تھا جس پر DPOشیخوپورہ سرفراز خاں ورک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الزام علیہ حمید فخر موچی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درخواست دہندہ ملک عنائت کا22 مرلہ کامکان واپس دلوایا۔ جس پر درخواست گزارملک عنائت نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا اور پھوپوں کے تحائف پیش کیے۔

(Visited 3 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *