بھارتی پیسر اشیش نہرا نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی : سینئر بھارتی پیسر اشیش نہرا نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کا ارادہ کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق یکم نومبر کو نیوزی لینڈ سے اپنے ہوم گرانڈ دہلی میں میچ کے بعد وہ ریٹائرمنٹ کااعلان کرسکتے ہیں۔ اس وقت ان کی عمر 38 برس ہے، انھیں آسٹریلیا کے خلاف رواں ٹوئنٹی 20 سیریز کیلیے بھی منتخب کیا گیا تاہم ابتدائی دونوں میچز کی الیون میں وہ جگہ نہیں بنا سکے۔

سابق اوپنر وریندرسہواگ نے نہرا کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ اگر سچن ٹنڈولکر 40 برس کی عمر تک کھیل سکتے ہیں تو اشیش نہرا کیوں نہیں۔

(Visited 3 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *